Tuesday, September 10, 2013

نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسن کہتے ہیں ۔۔۔افغانستان کے ساتھ باہمی سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تو رواں سال کے آخر تک  فوجی اڈوں کو خالی کرکےواپس چلے جائیں  گے۔

برسلز میں ایک نیوز کانفرس کے دوران راسموسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کو جلد امریکہ کیساتھ باہمی سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنا چاہیے۔ حامد کرزئی کا معاہدے پر دستخط نہ کرنے سے افغان سیکیورٹی  پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ان کا کہنا تھا کہ معاہدے پر دستخط نہ ہونے  سے افغانستان کے لئے تمام امداد کو روکا جائے گا۔ 

No comments:

Post a Comment